جی ابھی کل ہی دو گھنٹے شازیہ اپیا سے بات ہوئی ہے۔ ان شاء اللہ کل پوچھتا ہوں اپیا سے کہ ماجرا کیا ہے۔
جی ابنِ بھیا ماجرے کا تعلق خوشی سے ہی ہے یہ بچاری آج بہت سردی میں اپنے گھر کے دروازے کے باہر کھڑی رہی ہیں کافی دیر تک ۔۔ بارش میں ، بھوکی پیاسی ۔۔ مجبور
بے بس لاچار ۔ ۔ ۔۔
اب آپ خود گیس کیجئیے بھلا وہ کیسے ؟ اور کیونکر ؟