کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
م م مغل صاحب کی پوسٹس سے لگتا ہے کہ جیسے ان کے پاس ملائکہ کا رابطہ نمبر ہو۔
ان سے معلوم کرلیجئے۔
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووووووووو میں مس کر رہی ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںن
 

خوشی

محفلین
کچھ نہ پوچھو سعود آج جو ہوااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ، بوچھی سے پوچھنا
 
جی ابھی کل ہی دو گھنٹے شازیہ اپیا سے بات ہوئی ہے۔ ان شاء اللہ کل پوچھتا ہوں اپیا سے کہ ماجرا کیا ہے۔ :)
 
جی دو گھنٹے! ویسے بھی اپیا سے باتیں ہوتی ہیں خواہ کسی سے بھی ہوں تو گھنٹوں کے فگر میں ہی ہوتی ہیں۔ کل اتفاقاً فون ڈسکنکٹ ہو گیا تھا از خود ورنہ شاید اور طویل ہوتا۔ کال اپیا نے ہی کیا تھا میرے یو کے والے نمبر پر جو کہ خاصہ سستا ہے۔ ویسے بھی میرے پاس اپیا کے گھر کا لینڈ لائن نمبر نہیں ہے اس لئے اتنی طویل کال کا میں متحًل نہیں ہو سکتا۔ کیوں کہ یو کے موبائل پر لینڈ لائن کی نسبت دس گنا زیادہ ریٹ ہے۔
 

خوشی

محفلین
سانس لے لو سعود تھک گئےہو گے توبہ ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے کتنا بولتے ہو
 
جی شاید زندگی میں ایک آدھ دفعہ اتنا جذباتی ہوا ہوں کہ خود کو مس کیا ہو ورنہ تو بہنوں، بھائیوں، بچوں اور خصوصاً گاؤں کے عمر رسیدہ لوگوں کو ہی مس کرتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top