کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
شام کو لنچ واوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو، ڈنر کیا صبح اٹھ کے کریں گے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہارون صاحب کہاں رہ گئے؟

زین، ناعمہ اور بھتیجی سب کے سب ہی غائب ہیں اس دھاگے سے۔ حتی کہ فہیم بھی۔
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ، مزاج بخیر ہیں :)
آپ سنائیں ، دیار غیر میں کیسی گزر رہی ہے زندگی
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی ،میں کچھ دنوں سے کافی مصروف ہوں تو امتحان کی تیاری بھی متاثر ہوئی ہے ۔ آج صبح نو بجے دفتر آیا اور ابھی تک دفتر میں ہی ہوں ۔

یقینآ وہ مجھ سے زیادہ محنت کررہی ہے اور اللہ پاک اسے کامیاب بھی کرے گا۔ میں بھی کافی پرامید ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top