وعلیکم السلام ، کیسے ھیں سعودالسلام علیکم
جی اپیا ہم ہیں ناں۔
کیسی ہیں آپ خوشی بہنا ؟
اسی لیئے ہی آ جاتی ہوں ویسے آجکل خاصی اداسی رہتی ہےتو محفل میں آ جاؤ کرو، دماغ کو اس تھوڑی فرحت ملتی ہے۔
اسی لیئے ہی آ جاتی ہوں ویسے آجکل خاصی اداسی رہتی ہے
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ