کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ھارون رشید

محفلین
شمشاد بھائی ،میں کچھ دنوں سے کافی مصروف ہوں تو امتحان کی تیاری بھی متاثر ہوئی ہے ۔ آج صبح نو بجے دفتر آیا اور ابھی تک دفتر میں ہی ہوں ۔

یقینآ وہ مجھ سے زیادہ محنت کررہی ہے اور اللہ پاک اسے کامیاب بھی کرے گا۔ میں بھی کافی پرامید ہوں۔

اللہ کریم آپ دونوں کو ہی کامیابیوں سے نوازیں
 

جیہ

لائبریرین
السلام ڈاکٹر عباس بھائی۔ اب بھابی کی طبیعت کیسی ہے۔ امید ہے سارے زخم بھر گئے ہوں گے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تو جیہ آئی ہوئی تھی، بی بی برکتے صرف ڈاکٹر صاحب ہی تو محفل میں نہیں ہیں۔
 

زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ، آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
میں تو جارہا ہوں سونے ۔ آپ کی طرف تو ابھی کافی وقت ہے
اللہ حافظ
 
ممکن ہے فہیم بھائی کے کمپیوٹر یا انٹرنیٹ میں کوئی مسئلہ ہو کیوں کہ وہ میسنجر پر بھی آن لائن نہیں دکھتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top