آنٹی کرایہ بھی دیں تو شاید مان جائے :lol: آپکے شہر سے ہمارے آنے جانے کے پچیس،تیس پاؤنڈ لگ جاتے ہیں اور ایک مالی کرائے پے پندرہ پاؤنڈ ،کبھی کبھی دس پانڈ میں بھی کام کرجاتے ہیں ،