عزیز امین کو بھی پوچھ لیں وہاں کیسا موسم ہے۔
کوئی بات نہیں باجو، ان کی وہ ایک بات سُنے بھی عرصہ گزر گیا۔
باجو وہاں کیا گرمی ہو گی جو یہاں ہے۔ ایکدن تو درجہ حرارت 52 ہو گیا تھا۔
شکر ہے اب کم ہو کر 45، 46 پر آ گیا ہے۔ پانی بھی اب کم گرم آ رہا ہے۔
ویسے بھی موسم مجھے تنگ نہیں کر پاتے