حسن صاحب:rolleyes: یہ آپ ہی ہیں نا شمشاد بھائی:confused:
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 3، 2010 #163 صبح کا بھولا شام کو گھر آئے توو اسے بھولا نہیں کہتے۔ نہیں تھے او فیر مڑ کے واپس چلا جاندا اے
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2010 #164 صبح کا بھولا ہو تو پھر ٹھیک ہے لیکن جو مہینوں کا بھولا ہوا ہو تو اسے کیا کہتے ہیں۔
حسن علوی محفلین دسمبر 8، 2010 #167 میں نے سوچا کہ پتا کروں سب خیریت سے ہیں۔۔۔ سردی کچھ کم ھے، منفی ایک
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2010 #168 الحمد للہ ہم سب خیریت سے ہی ہیں۔ یہاں کمرے میں درجہ حرارت 21 ہے اور باہر 18 درجہ ہے۔
حسن علوی محفلین دسمبر 12، 2010 #169 قدرے بہتر ھے یہاں تو آج، بارش سے برف پگھل کر صاف ہو چکی ھے سڑکوں پر سے۔ درجہ حرارت مثبت میں، 2 ڈگری ھے
قدرے بہتر ھے یہاں تو آج، بارش سے برف پگھل کر صاف ہو چکی ھے سڑکوں پر سے۔ درجہ حرارت مثبت میں، 2 ڈگری ھے
mfdarvesh محفلین دسمبر 13، 2010 #171 اسلام آباد میں کافی ٹھنڈ ہے، آج تو کچھ کہر آلود قسم کا موسم ہے، کچھ دھوپ بھی ہے، مگر ہیٹر آن ہے
ہندو محفلین دسمبر 13، 2010 #172 یہاں راولپنڈی میں سردی تو ہے مگر وہ بات نہیں۔ پھیکی پھیکی سی روکھی روکھی سی بلکہ روٹھی روٹھی سی سردی ۔۔۔ پتہ نہیں ہم سے موسم بھی کیوں روٹھ گئے ہیں۔
یہاں راولپنڈی میں سردی تو ہے مگر وہ بات نہیں۔ پھیکی پھیکی سی روکھی روکھی سی بلکہ روٹھی روٹھی سی سردی ۔۔۔ پتہ نہیں ہم سے موسم بھی کیوں روٹھ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2010 #174 کل کی ہلکی سی آندھی کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ہندو آپ راولپنڈی میں کہاں سے ہیں؟
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 16، 2010 #178 وہ جلدی کب آئے گی؟ ہمارے یہاں مناسب سی سردی ہے نا بہت کم نا بہت زیادی۔ مطلب میرے جوگی بڑی ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2010 #180 یہاں بھی سردی ہے لیکن اتنی نہیں، بس تھوڑی سی ہے، ہو سکتا ہے آپ کے لیے یہ سردی ہی نہ ہو۔ درجہ حرارت 22 ہے۔
یہاں بھی سردی ہے لیکن اتنی نہیں، بس تھوڑی سی ہے، ہو سکتا ہے آپ کے لیے یہ سردی ہی نہ ہو۔ درجہ حرارت 22 ہے۔