اب تو کچھ بہتر ہے۔ابھی کیسی طبیعت ہے۔
کیا آج بھی سردی لگ رہی ہے۔
مجھے تو نہیں بتایا۔
حالانکہ میں نے اتنی بار پوچھا تھا![]()
سر درد کا بہترین علاج میں نے ماوراء کو بتایا تھا، آپ بھی اسی پر عمل کریں۔
میرے علاج میں ایک اچھی خاصی مضبوط دیوار جزو لانفیک ہے۔
دوسرا کیوں
![]()
دوسرا کیوں
![]()