آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سر درد کا بہترین علاج میں نے ماوراء کو بتایا تھا، آپ بھی اسی پر عمل کریں۔

میں نے تو ابھی افطار کے بعد ایک عدد گولی حلق سے اتاری۔
اور سر درد کا ایک علاج تو میں نے بھی ماورا کو بتایا تھا۔ اور خود مجھے یاد نہیں آیا۔
آپ والا علاج کیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top