آپ کو بھی بہت تجربہ ہوگیا ہے واقعی گیارہ بجے بجلی جاتی ہےمیں تو ادھر ہی ہوں لیکن احمد بھائی کی لگتا ہے 32 چلی گئی ہے![]()
کل اتوار تھا چھٹی تھی نالیکن وہ تو سونے کی بات کر رہے تھے، جبکہ کل کہہ رہے تھے کہ رات کو کام کرتے ہیں کیونکہ دن میں گیس نہیں ہوتی![]()
بہت سوں گے بجتے ہوں گے میرے کمرے میں تو اس گھڑی کے بجے تھے جو میرے بستر کے دائیں جانب دیوار پر لگی ہے![]()