گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
سلام شمشاد بھائی۔

ایک دوست کا فون آیا ہے تو ابھی جانے لگا ہوں، پتہ نہیں کس وقت واپسی ہو، اگر جلدی آگیا تو ملاقات ہو گی وگرنہ کل، انشاءاللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی جی بالکل، بعض حضرات کا دو ماہ میں ایک فقرہ بولنا بھی “کچھ زیادہ“ میں آتا ہے۔ کہیے کیسے مزاج ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی آپ نہیں سمجھ سکتے۔ ویسے جن کے لیے میں نے لکھا تھا وہ البتہ ضرور سمجھ جائیں گے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ادھر ہی ہوں۔

آپکے ہاں موسم کیسا ہے؟

آج حکومت نے چند ایک اور مہنگائی بم گرائے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
کچھ نہیں


یہ والی عبارت صرف اس لیئے لکھی ہے کہ حالی " کچھ نہیں" لکھنے سے پیغام پوسٹ نہیں ہو رہا تھا کہ دس الفاظ سے کم ہے :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
آج اگلا دن ہے۔ حکومت پاکستان اپنی بے بس عوام پر آج کون سا بم گرانے کا سوچ رہی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
جی جی بالکل، بعض حضرات کا دو ماہ میں ایک فقرہ بولنا بھی “کچھ زیادہ“ میں آتا ہے۔ کہیے کیسے مزاج ہیں؟
بلکل بجا فرما رہے ہیں آپ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ۔ ایسے کم بولنے والوں کی تو فوراً شادی کردینی چاہیئے ۔ کم از کم کم بولنے کا کوئی جواز تو بنے ناں ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ تو خدا خوفی کریں ظفری بھائی، شادی کے بعد تو وہ بالکل بھی بولنے کے قابل نہیں رہے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top