سیدہ شگفتہ
لائبریرین
رہنمائی کے لیے شکریہ نوید بھائی اور سعود بھائی ، مجھے بہت سے میسجز لکھنا تھے ،
شاندار سعود بھائی ۔ ۔ ۔ اریب صاب نے دیکھتے ہی کہا "میں اپنی برتھڈے ابھی کرلیتا ہوں۔"![]()
![]()
میں یہاں ہوں
آج میں یہاں بونگیاں مارنے نہیں آئی تھی نا اس لیے شمشاد لالہ اداس ہو گئے![]()
ہپی برتھڈے ٹو سویٹ لٹل اریب۔![]()
شکریہ سعود بھائی ، اریب نے اسٹرابیریز دیکھتے ہی یہ جملہ بولا تھا حالانکہ دور دور تک ابھی برتھڈے کا نام و نشان نہیں : )