کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، خطبہ اٹک گیا جیسے ہی رفتار بہتر ہوئی یہاں تو کامیابی ہو جائے گی ، میں یہاں بہت سے میسجز لکھنا تھے لہذا اس دوران جو جو کام کرنا ممکن ہو رہا ہے وہ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں اچھا ہوں۔ آپ سنائیں آپ کیسے ہیں؟ پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟ آجکل تو چھٹیاں ہوں گی اور ہاں چھوٹا بھائی کیسا ہے؟ اس کی کوئی تصویر ہی دکھا دیں۔
 
شکریہ سعود بھائی ، اریب نے اسٹرابیریز دیکھتے ہی یہ جملہ بولا تھا حالانکہ دور دور تک ابھی برتھڈے کا نام و نشان نہیں : )

ان سے کہیے کہ سعود چاچو کے ریفریجریٹر میں ڈھیر ساری اسٹرابیریز اور چاکلیٹ و کریم کے ڈبے رکھے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top