سیدہ شگفتہ
لائبریرین
موڈ کا کیا ہے لالہ !! پل میں تولہ پل میں ماشا!! پر ابھی تک ہم اپنے پاگل پن سے جان نہیں چھٹرا پائے![]()
خیریت سے ہوں اپیا بس دورہ پڑا ہے آجکل
آپ سنائیں؟؟
میں اللہ کا شکر ہے اب ٹھیک ہوں ۔ امی لاہور جانے والی ہیں اور میرا بھی بڑا دل ہو رہا ہے جانے کو ۔ آپ دورہ کو دورہ کروا دیں ناں ، ایسا کریں کہ آپ یہاں آ جائیں !