شمشاد
لائبریرین
السلا م علیکم سب کو![]()
آج ہمارے یہاں شام بہت پیاری ہے ٹھنڈی سی![]()
و علیکم السلام
یہ شام کیسے پیاری سی ہوئی ہے، کیا اس نے میک اپ کر رکھا ہے؟

السلا م علیکم سب کو![]()
آج ہمارے یہاں شام بہت پیاری ہے ٹھنڈی سی![]()
السلام علیکم !
وعلیکم السلام۔
اب تو ہم دعوت اڑانے جا رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()