ارے ۔۔ ہائیں ۔۔۔۔ یہ کیا ؟
میں نے تو ابھی ابھی نوٹ کیا ہے کہ میں مبتدی کے درجہ سے ترقی پا چکا ہوں حالانکہ میرے مراسلوں کی تعداد ہزار تک نہیں پہنچی۔
معلوم ہوتا ہے کہ انتظامیہ نے ترس کھا کر ترقی کروا دی ہے ورنہ میرا تو اگلے سال تک مبتدی ہی رہنے کا پروگرام تھا۔![]()
" بس ہم کچھ نہیں جانتے" اور اس کے آگے وہ والا آئکون ۔۔۔![]()
اور نہیں تو کیا، آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ ہماری دلاری سی پیاری سی بٹیا رانی بس یوں ہی سی ہیں؟![]()
ایک محفلین کے "احتجاج" پر ہم نے مبتدیوں کے پیغامات کی حد میں ترمیم کردی تھی۔![]()
آلو پالک ۔۔۔۔مجھے بہت پسند ہیں![]()
امین لالہ آپ بھی کتنی مشکل اردو بولتے ہیں ۔۔اب ذرا "دلی دور است " کا مطلب بتائیں ؟
اور ہم تو اپنی ننھی پری جیسی بٹیا رانی کو ڈھائی ہزار پیغامات کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔![]()
ہم دو تین روز قبل بازار گئے تھے تو اس اسٹور میں پالک نہیں مل سکا۔ اور دوسرے اسٹور تک جانے کی ہمت نہیں ہوئی۔![]()
ارے ہاں میں نے بھی ابھی دیکھا ہے بھیا ۔۔۔خیر مبارک اور آپ کی طرف سے ایک اصلی والی آئسکریم ۔۔۔ہے ناں؟؟![]()
امین لالہ آپ بھی کتنی مشکل اردو بولتے ہیں ۔۔اب ذرا "دلی دور است " کا مطلب بتائیں ؟
"ہنوز دلی دور است" کے ساتھ ایک قصہ جڑا ہوا ہے جو آپ کو امین بھیا ہی بتائیں گے۔![]()
ہمت کیوں نہیں ہوئی بھیا ۔۔میرے سے لے لیتے تھوڑی سی ہمت![]()
وہ واقعہ تو ہمیں نہیں یاد کیوں کہ ہم بجائے خود ایک واقعہ ہیں۔۔۔ چلئے دلی والے صاحب ہی بتائیں گے کہ ہنوز دلی دور چراست؟
سعود امید ہی فارسی ٹھیک لکھی ہوگی میں نے؛ آتی نہیں ہے![]()