چائے حاضر ہے
![]()
سموسے بونس میں :
![]()
اب اتنی بھی اونچی نہیں کہ سیڑھی لگانی پڑے۔
آج صرف چائے پر گزارہ کریں۔
![]()
سموسے پکوڑے ابھی نہیں مل سکتے کہ کینٹین والی مائی صاحبہ ابھی آئی نہیں ہیں۔
شکریہ شکریہ شمشا د انکل شکریہ شکریہ شکریہ یا شیخ المشروبات۔۔۔
دیکھیے کس شخاوت شے ہم نے ش ش ش کی فراوانی کو دوام بخشا ہے۔۔۔![]()
اور چائے کا رنگ دیکھنے کو بھی بتی جلانی پڑے گی
یہاں سموسے اور پکوڑے بھی ملتے ہیں کیا ؟
میں اس وقت بہت اچھی چائے پی رہی ہوں ۔
چائے کیک رس کھا لو میرا بھائی چائے کیک رس س س س س ۔۔۔۔ آجاؤ میرا بھائی کھا جاؤ میرا بھائی۔۔۔۔![]()