ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
agcthankyou30.gif
 

مغزل

محفلین
لو جی بریکنگ نیوز۔۔ چائے خانے میں بم بلاسٹ۔۔ چار مکھیاں انٹا غفیل اور چائے زمین چاٹنے پر مجبور۔ اعلی سطح کی کمیٹی کا قیام جو 24 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔:biggrin::biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مسکینوں کی چائے تھی، جیب کے لحاظ سے تو بہت ہی معقول سی قیمت ہو گی۔ جس ہائی ٹی کی آپ بات کر رہے ہیں وہ صرف چائے کی قیمت نہیں ہوتی بلکہ اس میں چائے پہنچانے والی کے میک اپ کا خرچہ، جگہ کا کرایہ، فرنیچر کا کرایہ اور کمپیوٹر پر بل بنانے کی اجرت بھی شامل ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج صرف چائے پر گزارہ کریں۔

ukala.JPG


سموسے پکوڑے ابھی نہیں مل سکتے کہ کینٹین والی مائی صاحبہ ابھی آئی نہیں ہیں۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ شکریہ شمشا د انکل شکریہ شکریہ شکریہ یا شیخ المشروبات۔۔۔ :applause:
دیکھیے کس شخاوت شے ہم نے ش ش ش کی فراوانی کو دوام بخشا ہے۔۔۔ :biggrin::biggrin:
 

مغزل

محفلین
واہ امین میاں کیا پھیری لگانے والوں کی طرح آوازیں لگا رہے ہو۔۔
جیسے مفت مل جائے گا۔ جوں ہی آپ نے کھایا پیا۔۔ فوراً پیسہ طلبی کا سلسلہ شروع۔۔
نا ں بابا نا ں ہم باز آئے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top