عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھی ہوں بھیا ۔۔الحمدللہ ۔
اور اس وقت تھوڑی ٹینشن میں ۔۔
اور اس وقت تھوڑی ٹینشن میں ۔۔
کچھ بھی نہیں پگلی، اب یہ بتائیں کہ آپ نے ڈنر میں کیا لیا؟![]()
وہ بھیا ڈنر میں تو کچھ نہیں لیا ۔۔۔
السلام علیکم امین بھیا ۔۔نہیں بھیا وہ والا زیادہ اچھا تھا ناں ۔۔