کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم۔

بٹیا رانی، ہم امین بھیا کو اسی وقت سرزنش کرنے والے تھے لیکن کلاس چل رہی تھی اس لئے زیادہ توجہ دینا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔ آپ ایسی باتیں خفیہ دھاگے میں رپورٹ کر دیا کریں پھر پوری بٹالین خبر لے گی ایسا کرنے والوں کی۔ :)

امین بھائی، کیا آپ کو علم نہین کہ دلاری بہنوں کو مذاق میں بھی ایسا کچھ نہیں کہا جاتا جس سے انھیں ذرا بھی تکلیف ہو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
صبح بخیر سب کو :)
آج صبح 6 بجےاٹھ کر ناشتہ بنایا اپنا روم صاف کیا اور اب تھوڑی دیر میں کچن کی شامت آتی ہے ، پھر میں نے اپنا پڑھنا بھی اور کالج بھی جانا ہے۔۔۔:rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم۔

بٹیا رانی، ہم امین بھیا کو اسی وقت سرزنش کرنے والے تھے لیکن کلاس چل رہی تھی اس لئے زیادہ توجہ دینا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔ آپ ایسی باتیں خفیہ دھاگے میں رپورٹ کر دیا کریں پھر پوری بٹالین خبر لے گی ایسا کرنے والوں کی۔ :)

امین بھائی، کیا آپ کو علم نہین کہ دلاری بہنوں کو مذاق میں بھی ایسا کچھ نہیں کہا جاتا جس سے انھیں ذرا بھی تکلیف ہو۔
اب مزہ آیا بچوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا کمرہ تو اسی طرح ہے، اس کو صاف کرنے کی اپنے میں تو ہمت نہیں۔ جو چیز جہاں پڑی ہے سو پڑی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیریت سے نکلیں اور خیریت سے واپس آئیں۔

بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں گھر سے نکالا جاتا ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔

بٹیا رانی، ہم امین بھیا کو اسی وقت سرزنش کرنے والے تھے لیکن کلاس چل رہی تھی اس لئے زیادہ توجہ دینا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔ آپ ایسی باتیں خفیہ دھاگے میں رپورٹ کر دیا کریں پھر پوری بٹالین خبر لے گی ایسا کرنے والوں کی۔ :)

امین بھائی، کیا آپ کو علم نہین کہ دلاری بہنوں کو مذاق میں بھی ایسا کچھ نہیں کہا جاتا جس سے انھیں ذرا بھی تکلیف ہو۔

یہ خفیہ دھاگہ کہاں واقع ہے؟؟ :unsure:

بھئی ہم بہنوں سے مذاق نہ کریں تو کیا غیروں سے مذاق کریں؟؟ :oops:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top