کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اوہو ۔ تو بڑے صاحب آپ بھی آئے ہوئے ہیں ۔ کہاں غائب کو پیارے شہزادے بھائی۔۔ باجو کیا عنقا ہوئیں تم بھی غائب ہوگئے تھے محاورے کے جانور کے سر سے سینگ کی طرح ۔۔
جم جم آؤ سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔

بس جی ہم نے کیا عنقا ہونا ہے۔
ہم تو ابھی امین بھائی کے ساتھ مل کر پروگرام بنا رہے تھے کہ آپ کے بٹوے کا وزن کچھ کم کیا جائے :)
 

مغزل

محفلین
میرے پانچ سو پیغامات پورے ہونے پر کسی نے مبارک باد بھی نہیں دی۔ :(
تدوین: ویسے میری خود ابھی نظر پڑی تو یہ پوسٹ ارسال کردی۔ :)

ہم تو محفل ڈاؤن کے ساتھ خود ڈاؤن تھے گڑیا۔ بھیا کی جانب سے 500 مراسلت کا ہدف پورا کرنے دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے مبارکباد جیتی رہو گڑیا
 

مغزل

محفلین
بس جی ہم نے کیا عنقا ہونا ہے۔
ہم تو ابھی امین بھائی کے ساتھ مل کر پروگرام بنا رہے تھے کہ آپ کے بٹوے کا وزن کچھ کم کیا جائے :)
بسم اللہ سر آنکھوں پر۔۔ سمیع اللہ بھائی سے بھی ملاقات ہوجائے گی اور خلیل الرحمان سابقہ نام خزینہ صاحب سے بھی۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ٹھہر جاؤ۔۔ فہیم میں باجو کو فون کرتا ہوں۔۔ ہاہاہہا۔ وہی تمھارے بال نوچ سکتی ہیں۔۔۔ شازو باجو ۔۔۔ ۔ ذرا ادھر آئیے گا۔۔یہ رادھے موہن (فہیم) مجھے تنگ کررہا ہے،،،


باجو تو یہاں مشکل ہی ہے آئیں۔
اور ابھی کل ہی تو ہم نے قینچی چلوائی ہے بالوں پر۔
اب تو ننھے ننھے سے بال ہوچلے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھوتوں سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہیں ہم
بالوں سے ڈرانے والے اے آسماں نہیں ہیں ہم

کیا خیال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top