ابن سعید
خادم
تمہاری بٹیا ہیں تو ہماری بھی تو بہنا ہیں ۔۔۔ ۔۔
ہماری بٹیا نہیں بلکہ بٹیا رانی ہیں۔ اور جیسے ہم نے ان کی تصویر حاصل کی ہے ویسے آپ بھی حاصل کر لیں۔
تمہاری بٹیا ہیں تو ہماری بھی تو بہنا ہیں ۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویلکم بیک فہیم بھائی
بھیا مجھ کو ناں سردی لگ رہی ہے۔۔ اس لیے میں شمشاد بھیا کے آنے سے پہلے چائے بنانے جا رہی ہوں۔۔ بھیا آگے تو ہم دونوں کو دودھ کا گلاس تھما کر چائے خود پی لیں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی
سعود بھائی یہ چاچو کہاں رہ گئے؟ بہت دنوں سے ان کو کائی پیغام نہیں دیکھا۔ آپ ان سے رابطے میں ہیں کہ نہیں؟
بس ویسی ہی گپ شپ جو آپ کی محفل ہمارے حوالے کرنے سے پہلے تھی، آپ کے تھوڑی دیر کے لئے جانے کے بعد ہم نے محض اسے تھوڑا سا آگے بڑھایا ہے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکریہ، شکریہ
اور کیا کیا ہوچلا ہماری غیر موجودگی میں۔
تو اب میں کسی کو کہوں کہ وہ مشکل اردو بولتا ہے تو اس میں میرا کیا قصور ؟
فہیم بھائی شاباش بھی دینی تھی ناں، صرف پڑھ کر ہی واپس نہیں آنا تھا۔
جی وہ تو ہم خاموش الفاظ میں دے آئے ہیں
یہ خاموش الفاظ کون سے ہوتے ہیں؟جی وہ تو ہم خاموش الفاظ میں دے آئے ہیں
خامشی گفتگو ہونے لگی ہے
زندگی خواب میں کھونے لگی ہے ؛)
یہ خاموش الفاظ کون سے ہوتے ہیں؟
یقیناً کسی خاص بات کا اثر ہے آپ پر قبلہ
اب تو بات بات پر شاعری ہونے لگی ہے