بھائی ہمارا راج باقی ہر جگہ ہوسکتا ہے لالو کھیت میں نہیں۔۔۔ ۔ لالو کھیت بہت عظیم لوگوں کا علاقہ ہے۔۔۔ مثلاً ابنِ صفی۔۔۔ عمر شریف ۔۔۔ ۔اور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ fahim بھائی
![]()
معین اختر،
صابری برادران کو بھول گئے آپ
بھائی ہمارا راج باقی ہر جگہ ہوسکتا ہے لالو کھیت میں نہیں۔۔۔ ۔ لالو کھیت بہت عظیم لوگوں کا علاقہ ہے۔۔۔ مثلاً ابنِ صفی۔۔۔ عمر شریف ۔۔۔ ۔اور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ fahim بھائی
![]()
معین اختر،
صابری برادران کو بھول گئے آپ![]()
بالکلبھولا نہیں تھا۔۔۔ ۔
لیکن یاد تو بعد میں ہم آگئے![]()
لو ہم مبارک باد تو دینا بھول ہی گئے آپ کے نیٹ کے ٹھیک ہونے کی۔
بہت بہت مبارک ہو بھئی![]()
یار فہیم ۔۔۔ تمہارا دفتر کس جگہ ہے ؟
پ
پچھلے صفحات میں روداد پڑھ لو نیٹ کے ٹھیک ہونے کی![]()
بھئی اگر آپ یقین مانیں تو ہم نے پچھلے صفحات پر پڑھ کر ہی نیٹ کی مبارک باد دی تھی۔
ثبوت یہ کہ آپ کے پیغام کا اقتباس بھی نہیں ہے۔
یہ تو یہاں ہم نے مبارک باد دی تو اوپر ہی آپ کی پوسٹ منہ چڑا رہی تھی۔
سالی میری والی کے بعد ہی پوسٹ ہوجاتی![]()
ناظم آباد پریس مارکیٹ۔
ملنے کا پروگرام تو بنا لیا، ایجنڈا کیا ہے؟
بریانی کھانے کا پروگرام بنا ہے، کہاں کی ہے؟
بھیا شچی میں چڑیااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اتنی چھوٹی سی تو ہوتی ہے ۔
آج میں نہیں ایسا کرپائی بھیا، آپ جیت گئے ۔