میں اور میری سائیکل

زیک

مسافر
100 میل واہ! میں تو شغل میں کبھی کبھی 35-30 کلومیٹر تک چلا جاتا ہوں، گیئر کے بغیر سائیکل پر:sneaky:
گیئر کے بغیر فلیٹ علاقے میں مسئلہ نہیں ہوتا۔ جہاں میں رہتا ہوں کافی ہلی ہے

ابھی کل ہی بیٹٰ کے ساتھ 26 کلومیٹر سائکلنگ کی
 
Top