عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پھر بھی چنگی بھلی مہنگی ہے۔
ویسے میں نے بھی رج رج کے سائیکلینگ کی ہے۔ پنڈی سے واہ اور واپس کافی چکر لگائے ہیں۔
پھر بھی چنگی بھلی مہنگی ہے۔
میرا ایک آسٹریلوی کولیگ بتا رہا تھا کہ اس نے نئی نویلی بائک خریدی اور سٹور سے نکلا تاکہ اس کی انشورنس کرا سکے کہ موڑ پر گاڑی کے نیچے آ گئی۔ زیادہ نہیں، بس 25000 آسٹریلین ڈالر سے ہاتھ دھونے پڑے۔ وجہ یہ ہے کہ ایک خاص حد کے بعد جتنا وزن کم ہوگا، اتنا ہی مہنگی ہوتی جائے گیزبردست!!
ویسے آپ کی سائیکل بھی میرےایک کولیگ کی طرح 10،000$ کی تو نہیں
فاصلہ؟پھر بھی چنگی بھلی مہنگی ہے۔
ویسے میں نے بھی رج رج کے سائیکلینگ کی ہے۔ پنڈی سے واہ اور واپس کافی چکر لگائے ہیں۔
میرے گھر سے پنڈی صدر کا فاصلہ 29 کلومیٹر ہے۔
اس تصویر میں آپ ضرورت سے زیادہ معصوم لگ رہے ہیں۔جون کے مہینے میں رائڈ میں حصہ لینے سے یہ ہوتا ہے۔
یہ ضرورت کے مطابق معصوم کیا ہوتا ہے؟اس تصویر میں آپ ضرورت سے زیادہ معصوم لگ رہے ہیں۔
100 میل کے بعد والی اپنی تصویر بھی لگائیںدو دن میں 100 میل کے سائیکلنگ ٹور کے دوران رات ہوٹل میں سائیکل
یہ:یہ ضرورت کے مطابق معصوم کیا ہوتا ہے؟
اس وقت شدید بارش ہو رہی تھی لہذا کوئی تصویر نہیں100 میل کے بعد والی اپنی تصویر بھی لگائیں
اوہو۔۔۔ 100 میل کے اثرات آپ پر دیکھنے تھے۔اس وقت شدید بارش ہو رہی تھی لہذا کوئی تصویر نہیں
اگر اچھے موسم میں پاکستان جانا ہوا تو ضرور!پاکستان کا چکر لگائیں تو آپ کے ساتھ ایک لمبی سائیکل رائیڈ کی کوشش کی جاسکتی ہے۔