کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
میں آج اپنی جامعہ گیا تھا کچھ کاموں کے سلسلے میں ۔۔۔ اس لیے محفل کو مس کررہا تھا۔۔۔اب محفل میں ہوں
 

مغزل

محفلین
میں مہمانوں کے جانے کو مس کررہا ہوں ۔ جانے کا نام ہی نہیں لیتے ۔۔ لم لیٹ ہوگئے ہیں ۔۔ صبح ہی کہیں جائیں گے اب۔۔ اب اتنی سردی میں بھگا بھی نہیں سکتا ناں۔۔ ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top