کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
آپ جن بابا ہیں کیا ؟؟؟
ویسے آپ کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے جب بہت زیادہ اندھیرا ہو اور بجلی بند ہو اور نیچے دروازہ کھولنے جانا پڑے ۔جن ہوہوہو ہاہاہا

ہاہاہاہا۔۔۔۔ ڈر تو ہمیں لگتا ہے بہت :) ۔۔۔ گرمیوں میں اکثر اکیلے چھت پر گھنٹوں تارے گنا کرتے تھے فراغت کے دنوں میں۔۔۔اچانک ہی کسی آہٹ پر اختلاجِ قلب ہوجاتا تو بھاگم بھاگ نیچے آجاتے :rondoo:

ہمارا وہ جن والا واقعہ دروازہ کھولنے سے ہی متعلق ہے :) اور ہم نے بتادیا تو ہم سے ڈروگی پھر تم :D
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نا بھیا ابھی سونا ہے تو خواب میں بھی جن آئیں گے ۔
مجھے بھی ڈر لگتا ہے جب اندھیرے میں نیچے جانا پڑے تو جب میں بھاگ کر اوپر آرہی ہوتی ہوں ناں تو یوں لگتا ہے اگر میں نے ذرا سی دیر کردی تو جن پکڑ لے گا ایک ہاتھ ابھی آپ کو پکڑ لے گا اگر ذرا بھی آہستہ ہوئے تو ۔۔۔ہی ہی ہی

ویسے اتنا تو ڈر نہیں لگتا بس تھوڑا سا لگتا ہے ۔چھوٹے ہوتے بہت لگتا تھا ۔
 
محمد امین

لائبریرین
نا بھیا ابھی سونا ہے تو خواب میں بھی جن آئیں گے ۔
مجھے بھی ڈر لگتا ہے جب اندھیرے میں نیچے جانا پڑے تو جب میں بھاگ کر اوپر آرہی ہوتی ہوں ناں تو یوں لگتا ہے اگر میں نے ذرا سی دیر کردی تو جن پکڑ لے گا ایک ہاتھ ابھی آپ کو پکڑ لے گا اگر ذرا بھی آہستہ ہوئے تو ۔۔۔ ہی ہی ہی

ویسے اتنا تو ڈر نہیں لگتا بس تھوڑا سا لگتا ہے ۔چھوٹے ہوتے بہت لگتا تھا ۔

ہاہاہاہاہاہہاہاہا واقعی بھاگتے تو ایسے ہی تھے ہم بچپن میں جیسے ابھی کان پکڑ کر کھینچ لے گا :laugh:
 
محمد امین

لائبریرین
نا بھیا ابھی سونا ہے تو خواب میں بھی جن آئیں گے ۔
مجھے بھی ڈر لگتا ہے جب اندھیرے میں نیچے جانا پڑے تو جب میں بھاگ کر اوپر آرہی ہوتی ہوں ناں تو یوں لگتا ہے اگر میں نے ذرا سی دیر کردی تو جن پکڑ لے گا ایک ہاتھ ابھی آپ کو پکڑ لے گا اگر ذرا بھی آہستہ ہوئے تو ۔۔۔ ہی ہی ہی

ویسے اتنا تو ڈر نہیں لگتا بس تھوڑا سا لگتا ہے ۔چھوٹے ہوتے بہت لگتا تھا ۔

چلو تمہیں واقعہ سنا ہی دیتے ہیں :) :)

مقدس تم بھی سنو۔۔

چند سال قبل کا ذکر ہے ۔۔۔ ہم گھر پر نہیں تھے ۔۔۔ ہمارے ابو نے ہمیں آواز دی۔۔۔۔ اور انہیں جواب ملا "جی ابوووووو" ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی واقعہ ہماری امی کے ساتھ بھی پیش آیا ہماری ہی آواز میں۔۔۔
ہماری ایک خالہ ہمارے گھر آئیں ۔۔۔گھر پر کوئی نہیں تھا، انہوں نے گھنٹی بجائی تو اندر سے ہماری آواز میں کسی نے کہا "کون" ۔۔۔ وہ جواب دے کر کافی دیر کھڑی رہیں ۔۔ :) پھر کسی نے دروازہ نہیں کھولا تو چلی گئیں اور بعد میں کہا تم دروازہ کیوں نہیں کھولتے کون کہنے کے بعد :) :) ۔۔۔پھر جو ہماری سٹی گم ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
بھیا آپ کو ڈر لگا تھا کیا

پہلے تو ہم بڑے خوش ہوئے تھے :) کیوں کہ وہ جو بھی تھے انہوں نے کبھی نقصان نہیں پہنچایا ہمیں ۔۔۔ کافی عرصے تک ہم نے انکی موجودگی محسوس کی۔۔ غالباً کوئی نیک مخلوق تھے :) :) اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔ اب نہیں ہیں وہ۔۔۔ یا پتا نہیں ہم سب کا وہم ہو :) :)
 
یعنی کہ سچی بھیا ؟
سچی میں ۔مجھے تو بہت ڈر لگتا ۔
 
محمد امین

لائبریرین
امین بھیا
آئی ایم سئیرئس
اور آپ کو ہنسی آ رہی ہے

یار سوچو کتنا مزا آئےگا ۔۔۔۔۔۔ کوہِ قاف میں چلے جائیں گے ہم :) :) وہاں سے بھی محفل میں آیا کریں گے :biggrin:
ویسے کوہِ قاف میں پریاں بھی ہوتی ہیں، تمہاری بھابھی وہیں سے لے آئیں گے :chalo:
 
مقدس

لائبریرین
یار سوچو کتنا مزا آئےگا ۔۔۔ ۔۔۔ کوہِ قاف میں چلے جائیں گے ہم :) :) وہاں سے بھی محفل میں آیا کریں گے :biggrin:
ویسے کوہِ قاف میں پریاں بھی ہوتی ہیں، تمہاری بھابھی وہیں سے لے آئیں گے :chalo:
کوئی مزہ نہیں بھیا
وہاں پری کی جگہ کوئی چڑیل مل گئی تو کیا کریں گے آپ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top