کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
برفباری کو مس کر رہا ہوں۔ ستر سال بعد سنا ہے یہاں کرسمس پر زمین برف کے بغیر دکھائی دی ہے :(
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سے کوئی پوشیدہ نسخے ہیں، بھائی جی نشاستے والی چیزوں سے پرہیز کریں اور باقاعدگی سے ورزش کریں۔ پیدل چلنا سب سے اچھی ورزش ہے لیکن کم از کم چالیس منٹ سے لیکر ایک گھنٹے تک کریں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اتنی پھسلن ہوتی ہے باہر کہ سردیوں میں واک تو ناممکن ہی سمجھیں :( البتہ نشاستے والی چیزوں سے پرہیز ہو سکتا ہے۔ کیا روٹی کو نشاستے والی فہرست میں شامل سمجھوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
سفید آٹے والی روٹی یا میدہ ملے والے آٹے کی روٹی سے بچیں، بورے والے آٹے کی روٹی استعمال کریں۔ اور ہاں چکنائی والی چیزوں سے بھی پرہیز کریں۔

باہر جا کر پیدل چلنا مشکل ہے تو پیدل چلنے والی مشین کا بندوبست کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top