شمشاد بھائی ۔کس چیز کی امید؟؟پورا ادراک ہے پھر بھی ؟ ویسے کب تک امید ہے؟
جو بکنگ کروائی ہوئی ہے اس کو حاصل کرنے کی امید؟شمشاد بھائی ۔کس چیز کی امید؟؟![]()
وہ تو بتایا تھا ناں آپ کو آج کی تصویر والے دھاگے میںجو بکنگ کروائی ہوئی ہے اس کو حاصل کرنے کی امید؟
یہاں پہنچنے کے وقت یعنی ساڑھے چھ سال قبل میرا وزن 65 کلو تھا۔ اس وقت 88 سے 92 کلو کے درمیان گھوم رہا ہےقیصرانی بھائی یہ کیا کر لیا آپ نے؟ وہ تو تصویر سے ہی لگ رہا ہے۔