شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم !
کوئی ہے؟
یہ مانو بلی کب آئی؟
و علیکم السلامالسلام علیکم !
کوئی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
ابھی لنچ نہیں کیا ، آج لنچ میں گوبھی گوشت بنا ہے ۔ اب بریک لوں گی تو لنچ کرنا ہے ، پورے ایک ہفتہ کے ڈریسز استری کرنا ہیں پھر دوسرے کچھ کام ۔ ۔۔ ۔ ۔ مقدس س س س س س س س س س میں خود ہی استری کرنے لگی ہوں![]()
چند نوالے سعود بھیا کی طرف سے بھی کھا لیجئے گا۔![]()
![]()
کپڑوں کی استری کرنے میں بھیا کا تعاون درکار ہو تو بتائیں۔ اور ہم سے نہ کروانا چاہیں تو بھی مقدس بٹیا کے حصے کا کام ہمیں دے دیا کریں۔![]()
![]()
![]()
آپ نشاندہی کر دیں کہ کن کن زمرہ جات میں کون کون سے سابقے ڈالنے ہیں؟![]()
![]()
![]()
ٹھیک ہے سعود بھائی لائبریری ٹیگ کھیل میں مقدس کے حصے کے کچھ صفحات میں دے رہی ہوں آپ کو ٹائپ کرنے کے لیے![]()
اوکے پندرہ منٹس ہو گئے اب آف کرنے لگی ہوں ۔
سعود بھائی اس ربط پر دیکھیے پلیز
http://www.urduweb.org/mehfil/forum/#gl-ardu-labrr-rag.12
یہاں قرآن و سنت سے آخر تک تمام زمرہ جات میں ابھی وہ فہرست شامل کر دیں جو گوشہ اطفال میں اور ورکنگ زون میں ہے ۔ اس کے کچھ تبدیل ہو گی فہرست ۔
و علیکم السلامشمشاد بھائی ، عائشہ نے سلام کہا ہے اور پوچھا کہ کیا آپ ناراض ہیں ؟