شمشاد
لائبریرین
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آواز کس کی بند ہوئی ہے مرد کی کہ عورت کی؟کسی کو معلوم ہے کہ آواز بند ہو جائے تو کتنے وقت میں ٹھیک ہو جاتی ہے ؟
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آواز کس کی بند ہوئی ہے مرد کی کہ عورت کی؟کسی کو معلوم ہے کہ آواز بند ہو جائے تو کتنے وقت میں ٹھیک ہو جاتی ہے ؟
امی شاید گھر کے کاموں میں مصروف ہوں گی۔۔ میں دفتر سے آ کر سو گیا تھا اور کچھ دیر پہلے ہی جاگا ہوں
ہم کیا کر سکتے ہیں
اچھا اچھا چلو یہ لو اور سناؤ کیسی ہو تم؟ ناعمہ کیسی ہے؟؟
میں نےکہا ۔۔وعلیکم السلام،
کس نے کہا کہ ہم نے تمہیں مس نہیں کیا
السلام علیکم !
کوئی ہے؟
کیسی ہیں اپیا ؟
بس پڑھا اپیا اور کچھ خاص نہیں پیپرز ہونے والے ہیں ناںمیں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ کیسی ہیں اور کیا کیا کیا ان سب دنوں میں ؟
سیدہ شگفتہ سسٹر آپ کہاں رہتی ہیں اور کیا کرتی ہیں ہم تیں فرینڈس کے گروپ میں ایک سید شگفتہ بھی تھیں جو شادی ہو کہ دبئی چلی گئیں تیں سال سے ان سے رابطہ ہی نہیں ہوا مجھے ان کی کمی بہت محسوس ہو تی ہے
کمپیوٹر ہی خراب ہے گندا بچہ
ابھی بھیا کا لیپی یوز کررہی ہوں اپیا ۔۔
چاچو آپ کہاں ہیں مسنگ یو
یہ تو مجھے بھی نہیں پتا اپیا بھیا بھی کہیں گئے ہیں ان کے پاس بھی ٹائم نہیں ۔
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آواز کس کی بند ہوئی ہے مرد کی کہ عورت کی؟
آنے والے جمعہ سے شروع ہونگے اور تقریبا دو ہفتے رہیں گے۔چلیں جب تک کمپیوٹر ٹھیک نہیں آپ بہت اچھی طرح پڑھائی کر سکیں گی یہ اچھی بات ہو گی ۔ امتحان کب ختم ہوں گے عائشہ ؟
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آواز کس کی بند ہوئی ہے مرد کی کہ عورت کی؟