کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آنے والے جمعہ سے شروع ہونگے اور تقریبا دو ہفتے رہیں گے۔
لیکن کمپیوٹر کے ساتھ پڑھائی میں بہت مدد ملتی ہے اپیا ابھی بھی میں کچھ ویڈیوز دیکھ رہی ہوں ۔میتھ کے کچھ میتھڈز دہرا رہی ہوں ۔

بیسٹ آف لک عائشہ ، خوب خوب محنت کرنا ہے گولڈ میڈل لینا ہے آپ نے!
اور کمپیوٹر کے لیے شاکر بھائی سے ریکوئسٹ کریں کہ وقت نکال کے ٹھیک کر دیں کمپیوٹر ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واؤؤ
آنی آگئیں اور میں ان کو ویلکم بھی نہیں کر پائی یہ تو اچھی بات نہیں ۔

ان کی تعارف کا دھاگہ ہو تو اس کا ربط دے دیں یہاں اپیا۔۔۔

ویسے میں یہاں بھی بول دیتی ہوں ۔
خوش آمدید مہ جبین آنی
میں آؤں گی ناں تو آپ سے ڈھیر ساری باتیں کروں گی ۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ آگئیں ہیں ۔:)

ہاں ناں آپ جلدی سے کمپیوٹر ٹھیک کروائیں اور خوب باتیں کرنا آنٹی بہت نائس ہیں ۔
نہیں الگ سے دھاگہ نہیں ہے ۔ بس ہم سب یہیں باتوں میں لگ گئے ان سے ۔ امین بھائی نے بھی نہیں بتایا پہلے سے ۔ ہم لوگ اس وقت آنلائن تھے جب مہ جبین آنٹی نے اپنا پہلا میسج لکھا تھا پھر ان سے تعارف ہوا اور پھر باتیں بھی خوب ہوئیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
صبح سے کیا کیا اب تک ؟ میں تو بہت سا تیل ڈالا ہے آج سر میں :happy:
اور پورے ہفتہ کے لیے ڈریسز نکال لیے ہیں شاور لینے سے پہلے سب استری کر لوں گی تاکہ پورا ہفتہ سکون سے گزرے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوکے اپیا اب یہاں لائٹ آف ہونے والی ہے ۔
اللہ حافظ
چاچو آئیں تو ان کو سلام بولیے گا اور ان سے پوچھئے گا کہ آپ عائشہ سے ناراض ہیں کیا؟

باقی سب لوگوں کو بھی سلام بولیے گا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں نے صفائی کی اپیا اور پھر پڑھ رہی تھی بس ۔۔
:) تیل امی جان لگائیں تو کتنا مزہ آتا ہے ناں ؟

ہاں نا اتنا مزا آتا ہے لیکن امی مجھے تیل نہیں لگاتیں سر میں بلکہ صاف جھنڈی دکھا دیتی ہیں کہ خود لگاؤ ۔ جب تک میں بال لمبے نہیں کیے تھے امی لگا دیتی تھیں لیکن اب مجھے خود ہی لگانا پڑتا ہے ۔ میں کہتی ہوں امی آپ مجھے سوتیلی ماں لگتی ہیں کبھی کبھی :happy: مجھے اپنی نانی جان سے سر میں تیل لگوانے میں مزا آتا تھا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوکے اپیا اب یہاں لائٹ آف ہونے والی ہے ۔
اللہ حافظ
چاچو آئیں تو ان کو سلام بولیے گا اور ان سے پوچھئے گا کہ آپ عائشہ سے ناراض ہیں کیا؟

باقی سب لوگوں کو بھی سلام بولیے گا ۔


شیور عائشہ ، اللہ حافظ ، اپنا خیال رکھیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top