ابن سعید
خادم
ہم مذاق کر رہے تھے سعود بھیا آپ فکر نہ کریں۔![]()
فکر کیوں نہ کریں؟ فکر نہیں کریں گے تو ممکن کیسے ہو سکے گا بھلا؟
ہم مذاق کر رہے تھے سعود بھیا آپ فکر نہ کریں۔![]()
جی بھیابٹیا رانی، کچھ جوس وغیرہ ہی لے لیں۔![]()
جو دل کرے کھالیجیے۔بالکل بھی بھوک نہیں لگ رہی۔ بس میرا دل اورنجز کھانے کو کرتا ہے
صبح کھائے تھے ۔
اب آپ مذاق کر رہے ہیں ۔۔فکر کیوں نہ کریں؟ فکر نہیں کریں گے تو ممکن کیسے ہو سکے گا بھلا؟![]()
خیر چھوڑئیے ! سعود بھیا نے کیا کھایا ۔۔؟اپیا رانی، وہ کیوں بھلا؟![]()
![]()
![]()
اوکے آپی جانیجو دل کرے کھالیجیے۔
پر احتیاط کرنے والی چیزوں سے احتیاط کیجیے۔![]()
ہمیشہ خوش رہنے کی کوشش کرنی چاہیے مقدس ۔۔اوکے آپی جانی![]()
خیر چھوڑئیے ! سعود بھیا نے کیا کھایا ۔۔؟![]()
وہ تو میں رہتی ہوں ناں آپی اب توہمیشہ خوش رہنے کی کوشش کرنی چاہیے مقدس ۔۔![]()