عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ صبح آئیں تھیں تھوڑی دیر کو
نہیں میں زیادہ مس کرتی ہوں ناں ۔
سب سے زیادہ میں اور باقی لوگ کم کم کرتے ہیں اب دیکھیں ناں سب لوگ پی سی کو پوچھ رہے
اب تو مجھے جیلسی ہونے لگ گئی ہے سب لوگ پی سی کو پوچھتے ہیں میری کسی کو فکر ہی نہیں ہے
آپ اچھی ہیں ۔۔؟میں اچھی ہوں ۔۔بہت اچھی ہوں (غلط فہمی )
بالکل نہیں ۔۔آپ اچھی ہیں ۔۔؟
السلام علیکم عائشہالسلام علیکم !
بھیا لوگ اور بہنا لوگ
میں تھوڑی دیر کو آئی ہوں ۔
مہ جبین آنی میں واپس آؤں گی ناں ڈھیر ساری باتیں کروں گی ابھی میرے ایگزیمز ہونے والے ہیں اور ۔۔۔ ۔ہی ہی ہی وہ تو آپ کو پتا ہی ہوگا۔
میں الحمدللہ ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
میں الحمدللہ اچھی ہوں ۔
آپ کیسی ہیں ؟
جی میں فزکس میں آنرز کررہی ہوں ناں تو تھرڈسمسٹر کے فائنل ہیں ۔
ایسی کی تیسی
مجھے گوشا آرہا ہے۔۔۔
تھینک یو آنیمیں الحمدللہ ٹھیک ہوں
اللہ تم کو ہر امتحان میں کامیاب و کامران کرے آمین
یہ گوشہ کس سے آرہا ہے ۔۔؟ایسی کی تیسی
مجھے گوشا آرہا ہے۔۔
۔
و علیکم السلامسب کو السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
ہی ہی ہییہ گوشا کیا ہوتا ہے؟
اسی لیے کہ سب لوگ ہمارے پی سی کاہی پوچھتے ہیں ۔یہ گوشہ کس سے آرہا ہے ۔۔؟
چلو مجھے سناؤ پھرایسی کی تیسی
مجھے گوشا آرہا ہے۔۔
۔
کس بات پر غشہ آ رہا ہے؟ کہیں ڈانت تو نہیں پڑی؟ہی ہی ہی
غصہ ہوتا ہے ناں وہ والا
سنا ہے اپیا سو گئیں
وعلیکم السلام آنتیسب کو السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟