ناعمہ عزیز
لائبریرین
گزشتہ دس سالوں میں تو ٹھیک نہیں ہوئی، دس دنوں میں کیسے ٹھیک ہو گی؟
وہ تو ہماری رسائی کی بات ہے
گزشتہ دس سالوں میں تو ٹھیک نہیں ہوئی، دس دنوں میں کیسے ٹھیک ہو گی؟
نہیں تو ہمارے گھر سےخدم نکا لیں گے تو نانی کے گھر میں ہی خدم ہو گاتو نانی کا گھر تمہارے والے گھر سے دور ہے کیا؟
نہیں تو ہمارے گھر سےخدم نکا لیں گے تو نانی کے گھر میں ہی خدم ہو گا
آپ کیوں ہنس رہے ہیں بھائی
مجھے اس پر ایک مثال یاد آ رہی ہے، لکھ دوں، انگریزی میں ہے۔
توبہ میری توبہ، میں بھلا کبھی ایسا کہہ سکتا ہوں۔
میں تو اس جن کو کہہ رہا تھا، تمہیں کہہ کر میں ایسی دی تیسی تھوڑا ہی کروانی ہے۔