کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آمین
آپ کونسی کتاب لکھ رہے ہیں بھائی آپ کتاب لکھ رہے ہیں تو اُس میں میرا کیا کام

قیصرانی بھائی کوئی کتاب نہیں لکھ رہے بلکہ لائبریری کے لیے کوئی کتاب برقیانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس میں بہت سے اراکین حصہ لیتے ہیں۔ اس دفعہ تمہیں بھی شامل کرنا چاہ رہے ہوں گے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ خرم شہزاد خرم کو کیا ہوا ہے جو محفل میں نہیں آ رہا، حالانکہ اب تو کمپیوٹر بھی نیا لے لیا ہے۔
السلام علیکم بس جی کچھ مصروفیات ہیں اس وجہ سے چکر کم ہی لگتا ہے آج کل تو چکر صرف ٹائپنگ کے لیے ہی لگتا ہے لیکن دو چار دن سے وہاں بھی نہیں آیا جدل آؤں گا انشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
جب تم ادھر لڑکا لوگوں میں گھومے گا تو مرد لوگ تمہیں گُھور گھور کے دیکھے گا نی۔
 

مغزل

محفلین
محمود بھائی اگر آپ کی بات حافظ صاحب سے ہو تو ہماری طرف سے پوچھ لیجیے گا۔
شمشاد بھائی آپ کو بھی سی سی کیے دیتا ہوں ابھی ابھی فو ن پر بات ہوئی تو ( ابن سعید ) سعود بھائی کو میسج کیا ہے ۔۔

حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کا بایاں گردہ بس اٹھارہ فیصد کام کررہا ہے آپ اور شمشاد بھائی کی طرف سے بالخصوص پوچھا ہے ۔ نازنین بہن کے گھر میں نیٹ کا مسئلہ ہے
کیبل وغیرہ کٹ گئے ہیں کسی وجہ سے پھر پڑھائی میں زیادہ مصروف بھی ہے اور سمیع بھائی کی ہمشیرہ محترمہ کی بیمارداری میں بھی مصروف ہے خود اپنی طبیعت خاصی بہتر ہے ماشااللہ ،
آپ کو اور شمشاد بھائی کو دعا اور سلام کہا ہے ۔
 

مغزل

محفلین
سن کر بہت افسوس ہوا بھیا اللہ بھائی کو صحت دے ۔آمین
ناز بہنا ہیں بھی تو بہت لائق ۔۔اللہ ان کو مزید کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین
بھیا اور کون سی نازنین ناز ہیں؟
گڑیا میں نے ابھی اوپر مزید تفصیل بتائی ہے ۔ باقی انشا اللہ بعد میں ۔۔ کچھ جلدی میں ہوں ۔۔ معاف کرنا گڑیا رانی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی اگر ان کا ایک گردہ صحیح کام کر رہا ہے تو اتنا فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔ اللہ تعالٰی نے انسانی جسم کو اتنی صلاحیت دی ہے کہ ایک گردے پر بھی باآسانی گزارہ ہو جاتا ہے۔

ہماری طرف سے دعائیں اور تسلی و تشفی ضرور دیجئے گا۔
 

مغزل

محفلین
جی بھیا پڑھ لیا ہے ۔ میری طرف سے بہنا کو سلام دیجیئے گا ۔
محمود بھائی اگر ان کا ایک گردہ صحیح کام کر رہا ہے تو اتنا فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔
اللہ تعالٰی نے انسانی جسم کو اتنی صلاحیت دی ہے کہ ایک گردے پر بھی باآسانی گزارہ ہو جاتا ہے۔
ہماری طرف سے دعائیں اور تسلی و تشفی ضرور دیجئے گا۔
جی شمشاد بھائی اور عائشہ گڑیا ، ضرور میرا سمیع بھائی سے رابطہ ہوا تو ضرور انشا اللہ ۔
اللہم آمین بجاہ النبی الکریم
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو حاضر ہوں لیکن یہ بم کس لیے، پولیس پکڑ کر لے جائے گی دہشت گردی کے الزام میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top