ناعمہ عزیز
لائبریرین
لالہ میں بم پھوڑ کر آپکو بُلا رہا تھا نا، ایسے آپ آتے ہی نہیں ہیںمیں تو حاضر ہوں لیکن یہ بم کس لیے، پولیس پکڑ کر لے جائے گی دہشت گردی کے الزام میں۔
لالہ میں بم پھوڑ کر آپکو بُلا رہا تھا نا، ایسے آپ آتے ہی نہیں ہیںمیں تو حاضر ہوں لیکن یہ بم کس لیے، پولیس پکڑ کر لے جائے گی دہشت گردی کے الزام میں۔
ایسی دی تیسی کس میں اتنی جرات ہے بھلا ؟؟؟توبہ توبہ کرو ورنہ دہشت گردی کے الزام میں پکڑ کر لے جائیں گے۔
آہستہ بولو، آج کل ایجنسیاں والے کسی کا لحاظ نہیں کرتے۔
مجھے تمہارا حال بہت پتلا لگ رہا ہے۔ ایجنسی والوں نے ذرا لحاظ نہیں کرنا۔
مطلب یہ کہ تمہارا حال نازک ہے۔
حال ایسے نازک ہو سکتا ہے کہ ایجنسی والے پکڑ کر لے جائیں گے۔
وہ والے لمبے نہیں۔ دوسرے والے۔کتنے لمبے ہیں؟ فرش پر کھڑی رہ کر چھت کا بلب تبدیل کر لیتی ہو کیا؟
ہیں، تو کیا تمہارے کوئی دوسرے ہاتھ بھی ہیں
کتنے ہاتھ ہیں تمہارے؟
کون سے ایوانوں تک رسائی ہے؟
ہمارے گھر کے سامنے والی سڑک ہی ٹھیک کروا دو، کئی سالوں سے ٹوٹی پھوٹی ہے۔