زین
لائبریرین
سعود بھائی ۔وعلیکم السلام زین بھائی۔![]()
![]()
اسی لئے صحافت سے لوگون کا اعتماد اٹھ رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
دلچسپ بات بتاؤں میری اردو محفل میں آکر بہت بہتر ہوئی ہے کیونکہ سکولوں میں مقامی ٹیچرز کی خود کی اردو ٹھیک نہیں ہوتی ، شاگردوں سے کیا گلہ کریں گے ۔
دسویں جماعت میں ہمارے ٹیچرز ’’پشتو‘ میں اردو پڑھاتے تھے
