کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام زین بھائی۔ :) :) :)

اسی لئے صحافت سے لوگون کا اعتماد اٹھ رہا ہے۔ :) :) :)
سعود بھائی ۔
دلچسپ بات بتاؤں میری اردو محفل میں آکر بہت بہتر ہوئی ہے کیونکہ سکولوں میں مقامی ٹیچرز کی خود کی اردو ٹھیک نہیں ہوتی ، شاگردوں سے کیا گلہ کریں گے ۔
دسویں جماعت میں ہمارے ٹیچرز ’’پشتو‘ میں اردو پڑھاتے تھے :biggrin:
 
جو بھیا کے پاس اویل ایبل ہو بھیا
سوال یہ ہے کہ کیا ننھی پری کا کام کپ سے چل جائے گا؟ اور اویلیبلٹی کی پروا کیوں کرتی ہیں آپ؟ نہیں ہوا تو بازار سے خرید کر مگ دلائیں گے، آخر کو بھائی ہونے کے ناطے زکریا بھائی کی کچھ ذمہ داریاں بنتی ہیں یا نہیں؟ :) :) :)
 
مقدس

زیک بھیا کا آنسر دیکھیں ذرا
ہی ہی ہی

کافی گھر کے سب سے بڑے مگ میں پی جاتی ہے۔ :)

وہی تو بھیا۔۔ چھوٹے سے کپ میں پی جائے تو ایک ہی گھونٹ میں چائے، کافی ختم
ہم اگر کسی کے گھر جائیں تو میں پہلے ہی کہہ دیتی ہوں کہ پلیز میری چائے مگ میں ہو کپ میں نہیں
ہی ہی ہی
 
زیک

مسافر
بننے کے بعد ایک کپ ادھر بھی بھیجوا دیجیئے گا بھیا پلیز
یہ لیں مقدس
il_570xN.322216443.jpg
 
وہی تو بھیا۔۔ چھوٹے سے کپ میں پی جائے تو ایک ہی گھونٹ میں چائے، کافی ختم
ہم اگر کسی کے گھر جائیں تو میں پہلے ہی کہہ دیتی ہوں کہ پلیز میری چائے مگ میں ہو کپ میں نہیں
ہی ہی ہی
تو یہاں کپ کا تکلف کیوں برتا گیا؟ یہی تو ہمارا سوال تھا۔ :) :) :)
 
سعود بھائی ۔
دلچسپ بات بتاؤں میری اردو محفل میں آکر بہت بہتر ہوئی ہے کیونکہ سکولوں میں مقامی ٹیچرز کی خود کی اردو ٹھیک نہیں ہوتی ، شاگردوں سے کیا گلہ کریں گے ۔
دسویں جماعت میں ہمارے ٹیچرز ’’پشتو‘ میں اردو پڑھاتے تھے :biggrin:
اللہ خیر! :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
تو یہاں کپ کا تکلف کیوں برتا گیا؟ یہی تو ہمارا سوال تھا۔ :) :) :)
وہ میں نے تکلف تو نہیں کیا تھا۔۔ کیا ہے ناں کہ جو لوگ کافی اور چائے پیتے ہیں ان کو پتا ہوتا ہے کہ کافی کا مزہ تب ہی آتا ہے جب وہ بڑے سے مگ میں پی جائے۔۔۔
آپ تو پیتے نہیں اس لیے آپ کو اندازہ نہیں وہ کیا کہتے ہیں ایک محاورہ ہے ناں کہ
بندر کیا جانے ادرک کا مزہ۔۔ ہی ہی ہی سچ میں آپ کو بندر نہیں بولا ۔۔بس مثال دی ہے:rollingonthefloor:
 
اس وضاحت کی کیا ضرورت تھی بھلا؟ :) :) :)
ویسے ہم مرغی کی طرح انڈہ نہیں دے سکتے اس کا یہ مطلب نہیں کہ آملیٹ پر تبصرہ بھی نہیں کر سکتے، لہٰذا ہمارے چائے نہ پینے کو بہانہ نہ بنایا جائے۔ :) :) :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top