کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہندوستان کے موسم کیا کہنے یہاں تو ہر چیزمیں ذائقہ ہے ۔
ذائقے کی تو خوب کہی اپیا نے، سڑکوں کے کنارے لگے چاٹ کے ٹھیلوں پر جب قریب سے گزرتے ہوئے ٹرک سے وطن عزیز کی مٹی پڑتی ہے تو ان کا ذائقہ اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ :) :) :) :) :) :) :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
اس وضاحت کی کیا ضرورت تھی بھلا؟ :) :) :)
ویسے ہم مرغی کی طرح انڈہ نہیں دے سکتے اس کا یہ مطلب نہیں کہ آملیٹ پر تبصرہ بھی نہیں کر سکتے، لہٰذا ہمارے چائے نہ پینے کو بہانہ نہ بنایا جائے۔ :) :) :) :) :)


اففففف آئیم گوئینگ ٹو فال آف مائی چئیر سون
:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top