فہیم
لائبریرین
ویلکم ہوم ادی۔
سچی بتائیں اپنے دیس پہنچ کر آپ نے کتنے موتی اس کی مٹی کے نام کیے
ویلکم ہوم ادی۔
اللہ کا کرم ہے
کاش آج آپ کوئٹہ میں ہوتے ملکر آج فوجی خرچے پر میلوں کا لطف اڑاتے
ہی ہی ہی ۔ ہمارا شمار سنگ دل انسانوں میں ہوتا ہے ۔ویلکم ہوم ادی۔
سچی بتائیں اپنے دیس پہنچ کر آپ نے کتنے موتی اس کی مٹی کے نام کیے
ابھی تک کچھ نہیں کیا اس کے بعد کے ارادے خطرناک ہیں (جہاں جارہے ہیں وہ جگہ خطرناک ہے)چلو تم نے اڑالیے سمجھو ہم نے بھی اڑالیے
کیا کیا کرلیا آج کے دن
شمار کرنے سے ضروری ہے کہ آپ ایسی ہو بھی جائیںہی ہی ہی ۔ ہمارا شمار سنگ دل انسانوں میں ہوتا ہے ۔
ابھی تک کچھ نہیں کیا اس کے بعد کے ارادے خطرناک ہیں (جہاں جارہے ہیں وہ جگہ خطرناک ہے)
السلام علیکم ،
سعود لالہ آپ سو کر کب اُٹھے ؟؟ آجکل آپ کو ڈانٹ نہیں پڑ رہی نا اس لیے
السلام علیکم ۔
خیریت کے ساتھ انڈیا پہنچ گئی ہوں ۔
سری پریشانیوں کی جڑ یہی دل ہے ۔شمار کرنے سے ضروری ہے کہ آپ ایسی ہو بھی جائیں
شمار کرنے والے تو نجانے کیا کیا کہاں کہاں شمار کرجاتے ہیں
لیکن ہمیں تو آپ کے دل کا اچھے سے معلوم ہے
محفل سے دور رہنا ہمارے لیے مشکل ہے۔و علیکم السلام
خوشی ہوئی آپ کو اتنی جلدی محفل میں دیکھ کر۔
لالہ اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا میں آپ کو مس کر رہا تھا ناو علیکم السلام
خوشی ہوئی آپ کو اتنی جلدی محفل میں دیکھ کر۔
السلام علیکم ،
یہ شمشاد لالہ کہاں ہیں ؟؟ آئے کیوں نہیں ؟؟
عندلیب آپی آپ کیسی ہیں؟؟؟
مقدس کیا کر رہی ہو، جلدی سے کھانا بناؤ میں آتا ہوں ۔
سعود لالہ آپ سو کر کب اُٹھے ؟؟ آجکل آپ کو ڈانٹ نہیں پڑ رہی نا اس لیے
محفل سے دور رہنا ہمارے لیے مشکل ہے۔
ہی ہی ہی ۔اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔ ہاہاہاہاہا
وعلیکم السلام ناعمہ
میں آفس میں ہوں ناں
آج کا کھانا تم بنا لو بس۔۔۔
ہی ہی ہی
و علیکم السلام
میں ادھر ہی ہوں بلکہ آج بہت دیر تک محفل میں تھا کہ دفتر سے چھٹی جو ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟ آج دن میں کتنی دفعہ مسکرائیں؟
ہم یہی کوئی دو گھنٹہ قبل سو کر اٹھے ہیں۔ در اصل ایک کال آئی تھی کورئیر کمپنی کی جانب سے۔ وہ کوئی دو پیکٹ لا رہے ہیں اور ہمیں بالکل اندازہ نہیں کہ ان میں کیا ہوگا اور کہاں سے بھیجا گیا ہوگا۔ کمبختوں نے حتمی وقت بھی نہیں بتایا کہ کب تک آئیں گے۔