کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں آنٹی اینڈ فہیم بھیا
شمشاد بھیا آپ باہر جا رہے ہیں ناں
میرے لیے آئسکریم پلیزز
 

شمشاد

لائبریرین
جانا تو تھا یا شاید ابھی بھی جانا پڑے، وہ عین موقع پر خاتون خانہ فون پر مصروف ہو گئی ہیں۔ تو پھر تمہیں تو علم ہی ہو گا کہ جب دو خواتین فون پر مصروف ہوں تو وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا آپ گئے ناں تو آئسکریم ضرور لائیے گا
امی بنا رہی ہیں کچھ سعود بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top