کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابن سعيد بهائي كسي كو ذاتي پيغامات كس طرح بھيج سكتے هے ؟؟

کئی طریقے ہیں، ایک طریقہ تو یہ ہے کہ جن کو ذاتی پیغام بھیجنا ہے ان کے نام یا نمائندہ تصویر پر کلک کریں تو ایک چھوٹا سا کوائف نامہ نمودار ہوگا۔ اس پر کہیں لکھا ہوگا کہ "مکالمے کا آغاز کریں" یا شاید ایسا لکھا ہو کہ "گفتگو شروع کریں" یا اس سے ملتا جلتا کوئی فقرہ۔ آپ اس پر کلک کریں اور باقی آپ کو از خود نظر آجائے گا کہ کیا کرنا ہے۔ :)

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بائیں جانب اوپری حصے میں کہیں "ان باکس" لکھا ملے گا۔ اس پر کرسر لے جانے پر ایک پاپ ڈاؤن مینو کھلے گا جس کے نچلے حصے میں نیا مکالمہ یا گفتگو شروع کرنے کا ربط موجود ہوگا۔ اس طرح آپ جس صفحے پر پہونچیں گے وہاں آپ کو مکالمے میں شریک کرنے کے لئے ایک یا زائد نام ٹائپ کرنے ہوں گے۔ :)
 
نوازش جي ۔۔۔ آپ كا ۔۔۔ دل سے محبت آپ كيلئے ۔۔۔ سمجھانے كا شكريه ۔۔۔
آپ لوگوں كي محبت كو ديكھ كر ايسا محسوس هوتا هے كه سارا دن اسي محفل ميں وقت گزارو ۔۔۔۔ ليكن شيخوں سے ڈر لگتا هے ۔۔۔ كهے گے ايش هذه يه كيا هي
مجهے كهے گے كه اگر اتني هي محبت هے پاكستانيوں سے تو آپ پاكستان تشريف لے جائے ۔۔۔:lol:
 
نوازش جي ۔۔۔ آپ كا ۔۔۔ دل سے محبت آپ كيلئے ۔۔۔ سمجھانے كا شكريه ۔۔۔
آپ لوگوں كي محبت كو ديكھ كر ايسا محسوس هوتا هے كه سارا دن اسي محفل ميں وقت گزارو ۔۔۔ ۔ ليكن شيخوں سے ڈر لگتا هے ۔۔۔ كهے گے ايش هذه يه كيا هي
مجهے كهے گے كه اگر اتني هي محبت هے پاكستانيوں سے تو آپ پاكستان تشريف لے جائے ۔۔۔ :lol:

اپنے شیخوں سے کہہ دیجئے کہ:
هذا هوا المنتدى الذی تحصل على المعرفة والمعلومات والمرح والأصدقاء۔
 
كاش ان كو يه زبان سمجھ آتي ۔۔۔۔ ليكن حسد كا كوئي علاج نهيں ۔۔۔
آپ همارے كيبورڈ كا مسئله حل كريں نا ۔۔۔۔۔۔۔ ميں عربي كي بورڈ كا عادي هو ۔۔۔
 
ذاتي پيغامات ۔۔۔ كوئي اور بھي پڑھ سكتا هے ؟؟
يا يه صرف مطلوبه شخص كے ساتھ هي خاص هے ۔۔۔ ؟
جس كو هم پرسنل ميسج كهتے هے ۔۔۔
 
كاش ان كو يه زبان سمجھ آتي ۔۔۔ ۔ ليكن حسد كا كوئي علاج نهيں ۔۔۔
آپ همارے كيبورڈ كا مسئله حل كريں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ميں عربي كي بورڈ كا عادي هو ۔۔۔

آپ آئی ٹی کے سوال و جواب والے زمرے میں اپنا مسئلہ بیان کریں، کوئی نہ کوئی آپ کی مدد ضرور کرے گا ان شاء اللہ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے نہیں دلائی چاچو :( :( :(

دلائی تو تھی، پھر بھول گئیں۔ ایک تو تم سبکو بھولنے کی عادت ہے۔ اچھا اور لے آتا ہوں۔

f_pg4kulfi.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top