مہ جبین
محفلین
اللہ کا کرم ہے فہیم، ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں۔
اللہ کا کرم ہے فہیم، ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں۔
وعلیکم السلام مقدس ، کیسی ہو بیٹا؟السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
پھر تو ہم آپ کو درجن بھر پیپر کلپس کی تصویریں ارسال کر دیں گے، ان شاء اللہ۔ڈیسک سے مجھے پیپر کلپ کی یاد آ گئی ہے پھر سے
وعلیکم السلام۔ آج بھیا کی ننھی منی بٹیا رانی ڈنر میں کیا تیار کر رہی ہیں؟السلام علیکم
امی کو اپنے بستر میں پڑے پڑے فون کر کے پوچھئے کیا بنا رہی ہیں؟ اگر ڈانٹیں تو کہہ دیجئے گا کہ بھیا نے پوچھا ہے۔شمشاد بھیا آپ گئے ناں تو آئسکریم ضرور لائیے گا
امی بنا رہی ہیں کچھ سعود بھیا
پھر تو ہم آپ کو درجن بھر پیپر کلپس کی تصویریں ارسال کر دیں گے، ان شاء اللہ۔
و علیکم السلام
امید ہے کل ادھار مل جائے گا اور میں کلینکس لے آؤں گا۔
شمشاد بھیا آپ گئے ناں تو آئسکریم ضرور لائیے گا
امی بنا رہی ہیں کچھ سعود بھیا
شکریہ سعود بھائی اور میرا کلپ ہر حال میں واپس کرنا ہو گا ۔
آپ نے بنانی تھی ناںمقدس آپ کی خاطر جاگ رہی ہوں ابھی تک ، اب چائے آپ بنائیں گی ۔