تو پھر یہ جملہ پاگلوں نے ڈکشنری میں بیکار میں لکھ دیا۔ آئندہ طباعت میں درستگی کرنا ہوگی۔
ہاں مجھے معلوم ہے تم جتنی چپ ہو۔میں تو چپ ہوں![]()
شکریہیہ پلانے والوں میں تھوڑی ہے، یہ تو خود پینے والوں میں ہے۔
یہ لو میں تمہیں چائے پلاتا ہوں۔
![]()
لالہ میں تو پلاتا ہوں سب کو چائےیہ پلانے والوں میں تھوڑی ہے، یہ تو خود پینے والوں میں ہے۔
یہ لو میں تمہیں چائے پلاتا ہوں۔
![]()
یہ تو تبسم کی چائے اٹھا کر تم نے مجھے دے دی۔
ٹھیک ہے نہیں کرؤں گی بھائیپھر وہی "شکریہ"
آئندہ نہیں کہنا، نہیں تو چائے نہیں ملے گی۔
لالہ ۔ سارے کام میں ہی کیا کروں ۔ کوئی کام تو آپ بھی کر لیا کرو۔ جلدی جلدی پتہ لگاؤ کہ یہ کن پاگلوں کا کام ہے۔کونسے پاگلوں نے بھلا ؟؟؟؟![]()
دیکھا اب تو چاچو نے بھی کہہ دیا ہےہاں مجھے معلوم ہے تم جتنی چپ ہو۔
لالہ ۔ سارے کام میں ہی کیا کروں ۔ کوئی کام تو آپ بھی کر لیا کرو۔ جلدی جلدی پتہ لگاؤ کہ یہ کن پاگلوں کا کام ہے۔