ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فہیم اس کے لیے یہ والا مینو کارڈ نہیں چاہیے، تصویری مینو کارڈ چاہیے جس میں چکن کی جگہ مرغی کی تصویر بنی ہوئی ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے کچھ دیکھے گا تو صفحہ پلٹوں گی نا
فہیم اس کے لیے یہ والا مینو کارڈ نہیں چاہیے، تصویری مینو کارڈ چاہیے جس میں چکن کی جگہ مرغی کی تصویر بنی ہوئی ہو۔

تبھی تو کہا جارہا ہے کہ مینو چھوڑیں اور جو دل میں ہو وہ بول دیں کہ یہ کھانا ہے :)
 

تبسم

محفلین
اب اس وقت تو مجھے نماز پڑھنے جا نا ہے بھائی اور چاول بھی پکا نا ہے آکر بتا تی ہوں مجھے کیا چاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر کو بتانے کی ضرورت ہی نہیں، نہیں تو ایک کپ اور بڑھ جائے گا۔

ویسے یہ تو "دوسروں" کو علم ہو گا ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی، میرے تو دو ہی کپ ہیں، تیسرا ڈاکٹر کے لیے بڑھانا پڑ جائے گا ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top