تو پھر یہ جملہ پاگلوں نے ڈکشنری میں بیکار میں لکھ دیا۔ آئندہ طباعت میں درستگی کرنا ہوگی۔
ہاں مجھے معلوم ہے تم جتنی چپ ہو۔میں تو چپ ہوں
شکریہیہ پلانے والوں میں تھوڑی ہے، یہ تو خود پینے والوں میں ہے۔
یہ لو میں تمہیں چائے پلاتا ہوں۔
لالہ میں تو پلاتا ہوں سب کو چائےیہ پلانے والوں میں تھوڑی ہے، یہ تو خود پینے والوں میں ہے۔
یہ لو میں تمہیں چائے پلاتا ہوں۔
یہ تو تبسم کی چائے اٹھا کر تم نے مجھے دے دی۔
ٹھیک ہے نہیں کرؤں گی بھائیپھر وہی "شکریہ"
آئندہ نہیں کہنا، نہیں تو چائے نہیں ملے گی۔
لالہ ۔ سارے کام میں ہی کیا کروں ۔ کوئی کام تو آپ بھی کر لیا کرو۔ جلدی جلدی پتہ لگاؤ کہ یہ کن پاگلوں کا کام ہے۔کونسے پاگلوں نے بھلا ؟؟؟؟
دیکھا اب تو چاچو نے بھی کہہ دیا ہےہاں مجھے معلوم ہے تم جتنی چپ ہو۔
لالہ ۔ سارے کام میں ہی کیا کروں ۔ کوئی کام تو آپ بھی کر لیا کرو۔ جلدی جلدی پتہ لگاؤ کہ یہ کن پاگلوں کا کام ہے۔