ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو ابھی دفتر پہنچا ہوں۔ ایک کپ چائے پی لوں، پھر کام شروع کروں۔

800px-Nice_Cup_of_Tea.jpg
لالہ مجھ سے کہہ دیتے میں لا دیتا آپ کو چائے :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن ہوا کیا ہے؟

دوائی تو تم نے کھانی نہیں اور انجکشن لگوانے سے تم ڈرتی ہو۔

پھر آرام کیسے آئے گا؟
 
شمشاد

لائبریرین
دوائی سے تو آرام آتا ہے، یہ کیسی دوائی ہے جس کے کھانے سے تمہاری طبیعت خراب ہوتی ہے۔
 
پپو

محفلین
کافی دن ہوگئے امید آج کچھ فرمائشی کھانا پینا چلے گا
جی تو میرا خیال ہے آج بریانی ہوجائے ہاں ہاں چائے بعد میں
 
تبسم

محفلین
دوائی سے تو آرام آتا ہے، یہ کیسی دوائی ہے جس کے کھانے سے تمہاری طبیعت خراب ہوتی ہے۔
میری ہی نہیں بھائی سب کی ہو تی ہے اس میں نئی بات کیا ہے میرے ستھ میری ایک کزن نے بھی کھائی ہے اُس کے ساتھ بھی کچھ ایساہی ہوا ہے میرے سے کچھ زیادہ ہی خراب ہو گی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
آپ اتنے دنوں بعد آئے ہیں، تو آپ کی فرمائش تو پوری کرنی پڑے گی۔
تو کون سی بریانی چلے گی، گوشت والی یا مرغے والی؟
 
شمشاد

لائبریرین
میری ہی نہیں بھائی سب کی ہو تی ہے اس میں نئی بات کیا ہے میرے ستھ میری ایک کزن نے بھی کھائی ہے اُس کے ساتھ بھی کچھ ایساہی ہوا ہے میرے سے کچھ زیادہ ہی خراب ہو گی ہے

پپو بھائی اس کو بتائیں کہ دوائی کھانے سے طبیعت ٹھیک ہوتی ہے ناکہ خراب ہوتی ہے۔
یا تو ان کے اندر اُلٹی چرخیاں لگی ہوئی ہیں یا پھر دوائی غلط کھا رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top