چائے کے معاملے میں میں مروت دکھاتا بھی نہیں۔
تمہیں کتنی دفعہ کہا ہے کہ کھانے پینے کے معاملے میں پوچھا نہیں کرتے، بس لے آتے ہیں۔
شاباش، بس ایسے ہی بنا پوچھے چائے لے آیا کرو۔
چائے چاہیے چاہ کے ساتھ۔
انتظار کریں میں بھی منتظر ہوں
سوسویٹ بہنا۔ بنڈل آف تھینکسلالہ چائے
انتظار کریں میں بھی منتظر ہوں
پپو بھائی جلدی جلدی انڈیل لیں حلق میں۔ بیک وقت دو کپ پینے والے شمشاد بھائی آگئے تو ایک ایک گھونٹ کو ترس جائیں گے ہم دونوں۔لالہ چائے
نہیں آپ آرام آرام سے پئیں لالہ شمشاد لالہ کو میں اور بنا دوں گاپپو بھائی جلدی جلدی انڈیل لیں حلق میں۔ بیک وقت دو کپ پینے والے شمشاد بھائی آگئے تو ایک ایک گھونٹ کو ترس جائیں گے ہم دونوں۔
سوسویٹ بہنا۔ بنڈل آف تھینکس
بہت جی چاہ رہا تھا۔
میں نے تو لالہ کو بولا ہے ۔غلطی سے بہنا ٹائپ ہوگیا۔سس کو تھنکس نہیں بولتے
میں نے تو لالہ کو بولا ہے ۔غلطی سے بہنا ٹائپ ہوگیا۔
تو پھر یہ جملہ پاگلوں نے ڈکشنری میں بیکار میں لکھ دیا۔ آئندہ طباعت میں درستگی کرنا ہوگی۔لالہ کو بھی نہیں بولتے
ارے شمشاد بھائی۔ غہوہ بروزن قہوہ پر چائے کا فتویٰ کیوں لگا رہے ہو؟؟؟پہلے میں ذرا ان کو چائے پلا دوں۔
نہیں میں یہ لکھ نے والی تھی کے نہیں تو میں شمشاد بھائی سے شکایت لگاؤں گینہیں تو میں ۔۔۔ ۔۔ خود ہی بنا کر پی لوں گی۔ یہی لکھنا تھا ناں۔ چلو شاباش بناؤ اور دو کپ بناؤ۔